ابھی عمل کریں .جراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت (AMR) کے متعلقکوڈیکس کے رہنما اصولوں کو نافذ کرنے کے اقدامات

dc.creatorFAO
dc.date2025-11-19T08:22:07Z
dc.date2025-11-19T08:22:07Z
dc.date2025
dc.date2025-11-19T08:18:36Z
dc.date.accessioned2026-06-28T00:22:23Z
dc.descriptionجراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت (AMR) صحت اور تحفظِ خوراک کے لیے عالمی سطح پر ایک سنگین خطرہ اور بنیادی مسئلہ ہے۔ حکومتوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ جراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت (AMR) کا مسئلہ صرف کثیرالجہتی (multidisciplinary) انداز میں ”ون ہیلتھ اپروچ“ کے تحت جس میں جانوروں، پودوں، انسانی صحت اور ماحولیاتی شعبہ جات شامل ہیں کے ساتھ مل کر ہی حل کیا جا سکتا ہے ۔یہ کتابچہ”ادارہ خوراک وزراعت اقوام متحدہ،پاکستان(FAO)"کے پروجیکٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے کہ کس طرح خوراک کے ذریعے جراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت کو کوڈیکس کے رہنما اصولوں پر عمل کرتے ہوئے روکا اور کم کیا جا سکتا ہے۔اس میں مختصراً یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ کونسے مختلف ادارے/افراد)حکومتیں/ادارے، زراعت اور جانوروں کی پیداوار سے منسلک افراد اور صارفین (اس مسئلےکو حل کرنے میں اپنااپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
dc.format2 p.
dc.formatapplication/pdf
dc.identifierhttps://openknowledge.fao.org/handle/20.500.14283/cc6242ur
dc.identifier.urihttp://hdl.handle.net/123456789/307316
dc.languageUrdu
dc.publisherFAO ;
dc.rightsFAO
dc.rightsCC BY 4.0
dc.titleابھی عمل کریں .جراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت (AMR) کے متعلقکوڈیکس کے رہنما اصولوں کو نافذ کرنے کے اقدامات
dc.titleACT now. Action to support implementation of Codex AMR Texts (ACT)
dc.typeBrochure, flyer, fact-sheet

Archivos