ابھی عمل کریں .جراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت (AMR) کے متعلقکوڈیکس کے رہنما اصولوں کو نافذ کرنے کے اقدامات
No hay miniatura disponible
Fecha
Autores
Título de la revista
ISSN de la revista
Título del volumen
Editor
FAO ;
Resumen
Descripción
جراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت (AMR) صحت اور تحفظِ خوراک کے لیے عالمی سطح پر ایک سنگین خطرہ اور بنیادی مسئلہ ہے۔ حکومتوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ جراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت (AMR) کا مسئلہ صرف کثیرالجہتی (multidisciplinary) انداز میں ”ون ہیلتھ اپروچ“ کے تحت جس میں جانوروں، پودوں، انسانی صحت اور ماحولیاتی شعبہ جات شامل ہیں کے ساتھ مل کر ہی حل کیا جا سکتا ہے ۔یہ کتابچہ”ادارہ خوراک وزراعت اقوام متحدہ،پاکستان(FAO)"کے پروجیکٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے کہ کس طرح خوراک کے ذریعے جراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت کو کوڈیکس کے رہنما اصولوں پر عمل کرتے ہوئے روکا اور کم کیا جا سکتا ہے۔اس میں مختصراً یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ کونسے مختلف ادارے/افراد)حکومتیں/ادارے، زراعت اور جانوروں کی پیداوار سے منسلک افراد اور صارفین (اس مسئلےکو حل کرنے میں اپنااپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
