کوڈیکس کے معیار کو استعمال کرتے ہوئے خوراک کے ذریعے جراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے؟

No hay miniatura disponible

Fecha

Autores

Título de la revista

ISSN de la revista

Título del volumen

Editor

FAO ;

Resumen

Descripción

کوڈیکس ایلیمنٹیریئس خوراک کے عالمی معیار، رہنما اُصول اور عملی ضوابط، تحفظِ خوراک اور منصفانہ تجارت میں اہم کردار ادا کرتاہے۔ کوڈیکس نے کوڈیکس اراکین اور مبصرین کے لئے رہنمااُصول تیار کئے ہیں تاکہ وہ خوراک کے ذریعے جراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت سے نمٹ سکیں اور خوراک کے ذریعہ جراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت کے متعلق کوڈیکس کے مجموعہ کے بارے جان سکیں۔ یہ بروشر(کتابچہ) خوراک کے ذریعہ جراثیم کُش ادویات کے خلاف پیدا ہونے والی مزاحمت پر کوڈیکس کے مجموعے میں موجود اہم نکات کو اُجاگر کرتا ہے۔

Palabras clave

Citación